Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا فاتح

Now Reading:

ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا فاتح
Australia retain Ashes after victory

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔ انگلینڈ کی ٹیم 383 رنز کے تعاقب میں 197 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

آسٹریلیا کے بلے باز کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کو شاندار ڈبل سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ پیٹ کمنز نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کو 301 رنز تک محدود رکھا۔

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے 196 رنز کی برتری کے ساتھ دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اسمتھ نے 82 رنز کی اننگز کھیل ہدف کو 383 رنز تک پہنچایا، ہدف کے تعاقب میں پیٹ کمنز کی خطرناک بولنگ کے آگے انگلش ٹیم بے بس نظر آئی۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے سیریز میں 3 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوکر منفی ریکارڈ قائم کر لیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسٹیو اسمتھ نے چوتھے ٹیسٹ میں 216 اور 82 رنز کی اننگز کھیلی، اسمتھ سیریز میں تین سنچریاں اسکور کر چکے ہیں اور وہ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر