
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور کا دورہ کرینگے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے آج شام بلاول ہاؤس میں سنٹرل پنجاب کے کارکنوں و ممبرز صوبائی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں پنجاب کے بجٹ اور پنجاب میں تنظیم نو کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی۔
واضح رہے کہ پیپلزپارٹی بجٹ کے حوالے سخت موقف اختیار کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement