
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں کہ ویکسین لگانے کے باوجود ہجوم میں جانے سے گریز کریں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 5 سو 45 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Covid numbers continue to rise
AdvertisementNew cases last 24h = 2545
National positivity = 5.2%
City-wise % positivity – Karachi 19%, Peshawar 9.4%, Islamabad 6.2%, Lahore 3.8%Use masks (even if you are vaccinated)
Avoid crowds
Vaccinate – over 580,000 doses administered yesterday!Advertisement— Faisal Sultan (@fslsltn) July 15, 2021
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ قومی سطح پر مثبت کیسزز کی شرح 5.2 فیصد ہے جبکہ مختلف شہروں میں جیسے کہ کراچی میں 19 فیصد ، پشاورمیں 9.4 فیصد ، اسلام آباد میں 6.2 فیصد اور لاہورمیں 3.8 فیصد ہے۔
واضح رہے کہ اپنے پیغام میں ڈاکٹر فوصل سلطان نے سب کو ماسک لگانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News