Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نقصان پہنچانے کا سوچنے والوں کو غزہ بنا دیں گے، اسرائیل

Now Reading:

نقصان پہنچانے کا سوچنے والوں کو غزہ بنا دیں گے، اسرائیل

گزشتہ رات ایران کے اسرائیل کے حملے بعد اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ نقصان پہنچانے کا سوچنے والوں کو غزہ بنا دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اسے نقصان پہنچانے کا سوچنے والوں کو غزہ بنا دیں گے۔

اسرائیل نے حملے کے بعد ایران براہ راست دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ہم صرف ایرانی حکومت کے خلاف ہیں اور ہماری لڑائی عام عوام کے ساتھ نہیں ہے۔

اسرائیل نے کہا ہم عالمی و مشرقی وسطیٰ کے اتحادیوں کے شکر گزار ہیں کہ جن کی مدد سے ہم نے گزشتہ رات ایرانی حملے کو ناکام بنایا۔

واضح رہے کہ کہ ایران کے حملے میں نی واتم اڈے کو معمولی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ غیر ذمہ دارانہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر