Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

جنوبی کوریا کا وفد 24 کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل ہے 

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم چار میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی اور  وزارت  بین الصوبائی رابطہ کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔

کی سیریز میں حصہ لے گا۔

سیریز کا پہلا میچ 30 جولائی، دوسرا یکم اگست، تیسرا 4 اگست جبکہ چوتھا اور آخری میچ 7 اگست کو اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دورے کے دوران دونوں ٹیموں کے لیے خصوصی تربیتی کیمپ بھی منعقد کیے جائیں گے جن کا مقصد کھلاڑیوں کی تکنیکی مہارت، باہمی تجربات کے تبادلے اور کھیل کے مجموعی معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں