Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معمرخاتون کےحوصلےاب بھی جواں !

Now Reading:

معمرخاتون کےحوصلےاب بھی جواں !
خاتون

جان  ہے تو جہاں  ہے،،اس کی  بہترین مثال نیویارک کی معمرخاتون نےخوب پیش کی،جی ہاں ! نیویارک  میں  82 سالہ بوڑھی خاتون بلڈر نےچور کی  درگت بنادی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ویلی مرفی ضعیف العمر باڈی بلڈر خاتون نے بتایا کہ رات کے وقت جب میں سونے کے لیے اپنے کمرے کی طرف جارہی تھی تو ایک آدمی نے میرے

گھر کا دروازہ پیٹنا شروع کردیا، وہ آدمی دروازہ پیٹتے وقت اپنے لیے ایمبولینس بلوانے کی درخواست کر رہا تھا۔

 

 جس پر میں نے پولیس کو کال کی تاکہ وہ میرے گھر میں نہیں گھس پائے مگر وہ بے حد غصے میں تھا اور اس نے میرے گھر کا دروازہ توڑ ڈالا۔

خاتون

Advertisement

خاتون کاکہناتھاکہ میں نے اس آدمی پر پہلے میں نے  میز اُٹھا کر اسے مارا، جس کے پائے لوہے کے بنے تھے، میز کے پائے ٹوٹ گئے جس کے بعد میں نے پائے سے اس پر وارکرنا شروع کیے۔

ویلی نےمزید بتایاکہ اس کےبعد میں اپنےباورچی خانےسےایک شیمپو کی بوتل لےکر آئی اور وہ بوتل میں نے اس شخص کے منہ پر انڈیل دی جس کے بعد بھی میں نے جھاڑو سے اس شخص کو خوب مارا جس سے وہ لاغر ہوگیا۔

خاتون

باڈی بلڈر ضعیف خاتون نے کہا کہ پولیس اس آدمی کو ایمولینس میں اٹھا کر لے گئی اور میں بہت خوش تھی کہ میں نے ایسے شخص کو ایمبولینس تک پہنچا دیا۔

ویلی مرفی نامی معمر خاتون ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر ہیں اور وہ  مقامی انسٹیٹیوٹ میں روزانہ وزن اُٹھانے کے ساتھ ساتھ ورزش بھی کرتی ہیں۔ جبکہ  معمر خاتون 225 پاؤنڈ تک وزن اٹھاتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر