Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ نے کبھی پلاسٹک کی بوتلوں سے بنی سڑک پر سفر کیاہے؟

Now Reading:

کیا آپ نے کبھی پلاسٹک کی بوتلوں سے بنی سڑک پر سفر کیاہے؟
وتلوں سے بنی سڑک

اسکاٹ لینڈ  کی کمپنی نےپلاسٹک کی بوتلوں سے بنی سڑکوں کو  روایتی سڑکوں کے مقابلے میں 3 گنا زیادہ پائیدار ہونے کا دعویٰ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی ایک کمپنی پچھلے چند سال سے استعمال شدہ پلاسٹک بوتلوں کے ذریعے سڑکیں بنا رہی ہے۔

وتلوں سے بنی سڑک

دنیا بھر میں 9 ارب ٹن کے لگ بھگ پلاسٹک، مختلف شکلوں میں موجود ہے جس میں 7 ارب ٹن پلاسٹک استعمال شدہ ہے جو یا تو سمندروں میں پھینک دیا گیا ہے یا پھر زمین پر کچرا ٹھکانے کےلیے بنائے گئے ۔

Advertisement

’میک ریبر‘‘ نامی کمپنی کے بانی اور روحِ رواں ٹوبی مکارتھی ایک انجینئر ہ ہیں  انہوں نے کہا کہ اوّل تو وہ اپنے بچوں کو پلاسٹک سے بھرے سمندر دکھانا نہیں چاہتے؛ اور دوم انہوں نے ہندوستان میں کچھ لوگوں کو سڑک کے گڑھے بھرنے کےلیے پلاسٹک پگھلا کر استعمال کرتے ہوئے دیکھا۔

تاہم انہوں نے دوستوں کے ہمرا ہ سوچا کہ  پلاسٹک سے سڑکیں بنانے کا کوئی ماحول دوست طریقہ وضع کیا جائےجلد ہی انہیں کامیابی حاصل ہوئی اور وہ ایک خاص ’’ایکٹیویٹر‘‘ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے جسے پیٹنٹ بھی کروا لیا گیا۔

اس حوالے سے  تعمیراتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سے بنی سڑکوں کی پائیداری صرف سرد ممالک تک ہی محدود ہوگی جبکہ مشرقی ممالک کے گرم اور تیز دھوپ والے ماحول میں یہ سڑکیں شاید بہت جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائیں۔

واضح رہے کہ   استعمال شدہ پلاسٹک سے کئی کلومیٹر طویل سڑکیں بنا چکے ہیں جو خاصی پائیدار بھی ثابت ہورہی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر