Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہڈیوں اور جوڑوں میں درد سے نجات کا آسان طریقہ

Now Reading:

ہڈیوں اور جوڑوں میں درد سے نجات کا آسان طریقہ

انسان میں عمر کے گزرنے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضاء ، ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

یہ درد کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ انسانی جسم میں وٹامن کی تعداد کم ہونے کے باعث  ہوتا ہے جس کا سیدھا اور سب سے زیادہ اثر ہڈیوں اور جوڑوں پر پڑتا ہے۔

اس درد کے علاج کے لئے کچھ لوگ حکیم سے اپنا علاج کرواتے ہیں جبکہ کچھ افراد ماہر ڈاکٹروں کے پاس جاتے ہیں۔

کوئی اس درد سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے پھکیوں کا استعمال کرتا ہے تو کوئی درد سے نجات کے لئے دوائیاں اور انجیکشن لیتا ہے۔

لیکن یہ تمام چیزیں ایک حد تک اثر کرتی ہین اور اس کے بعد ان کا کوئی اثر نہیں رہتا ہے۔

Advertisement

بات کی جائے حکیموں کی دوائی کی تو وہ جو پھکیاں دیتے ہیں ان سے پیٹ ضرور درست ہوجاتا ہے لیکن ہڈیوں کا درد ختم نہیں ہوتا ہے  جبکہ ماہر ڈاکٹروں کی دوائی بھی ایک وقت تک اثر کرتی ہے اس کے بعد جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے۔

اگر بات کی جائے درد کے لئے لگنے والے انجکشنز کی تو یہ انسان کو اپنا عادی بنادیتے ہیں جس سے ہدیاں ان انجیکشنز کی عادی ہوجاتی ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو ایسا ٹوٹکا بتائیں گے جس سے آپ کو فائدہ بھی ہوگا اور یہ کھانے میں بھی ذائقے دار ہوگا۔

اس کے لئے آپ کو ضرورت ہوگی ایک عدد سوکھی انجیر، ایک عدد سوکھی خوبانی، پانچ عدد سوکھے آلو بخارے۔

ان سب چیزوں کو کسی بھی قسم کا کوئی سفوف نہیں بنے گا بلکہ رات کو سونے سے پہلے آپ کو ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح چبا کر کھانا ہے ۔

ان تینوں چیزوں کو کھانے کی عادت بنالیں اور تقریباً 2 ماہ کے اندر آپ کے جسم کی ہڈیاں مضبوظ ہوجائینگی اور قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر