Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کا کیا مطلب ہے؟

Now Reading:

ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کا کیا مطلب ہے؟
ٹوئٹر کا بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر، ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر شخص اپنی رائے اور جذبات کا اظہار باآسانی  کرسکتا ہے لیکن شرائط و ضوابط کے دائرے میں رہتے ہوئے ۔

اس پلیٹ فارم پر اپنے پسندیدہ لوگوں کو فالو کیا جاتا ہے تا کہ ان کی آراء سے آپ ہر وقت باخبر رہیں۔

لیکن آج کل لوگ زیادہ فالورز حاصل کرنے کے لئے یا اکاؤنٹ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے بہت سارے لوگ اپنے اکاؤنٹ کو پیشہ ورانہ اکاؤنٹ میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔

حال ہی میں ٹوئٹر نے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کے طریقہ کار کا  جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے جس کی شرائط کو پورا کر کے آپ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کروا سکتے ہیں۔

ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اکاؤنٹ حقیقی، قابل اعتماد اور عوام کے لیے دلچسپی کا حامل ہے، اور یہ کہ اکاؤنٹ اپنے فالورز کو درست معلومات مہیا کرتا ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر نے اکاؤنٹ کی توثیق کے نئے معیارات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمپنی چھ قسم کے اکاؤنٹس کی تصدیق کرے گی جن میں کمپنیاں، برانڈز یا تنظیمیں، تفریحی شعبے بشمول ڈیجیٹل پیشہ ور افراد، نیوز تنظیمیں اور صحافی، کھیلوں سے متعلق، سرکاری اور سیاسی شخصیات، کارکنان، منتظمین اور دیگر بااثر افراد کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے ٹوئٹ اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو یہ اسٹیپ فالو کریں۔

 ترتیبات اور رازداری کے مینو پر جائیں۔

 اکاؤنٹ کی معلومات والے ٹیب پر کلک کریں۔

 درخواست کی توثیق پر جائیں۔

پھر مینو کی درخواست پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر