Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرجیکل ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

سرجیکل ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل

عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ سے بچنے کےلیے پہنا جانے والے سرجیل بھی ریکارڈ بنانے کےلیے استعمال ہونے لگے۔

ایک نوجوان لڑکے نے 10 سرجیکل ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

دنیا بھر کے لوگ ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروانے کے لیے طرح طرح کے انوکھے اور منفرد کام کرتے ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اس طرح کے کئی حیران کردینے والے ورلڈ ریکارڈز شیئر کیے جاتے ہیں اور ایسی ہی ایک تھرو بیک ویڈیو ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

چند ماہ قبل ایک نوجوان لڑکے نے اپنے چہرے پر سب سے زیادہ ماسک پہننے کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ لڑکے نے محض 7.35 سیکنڈز میں اپنے چہرے پر 10 ماسک لگائے اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔

Advertisement

ویڈیو کو اب تک لاکھوں لائکس اور متعدد تبصرے مل چکے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ اب یہ ایک ٹیلنٹ بن گیا ہے جبکہ دوسرے صارف نے لکھا کہ لوگوں کے خیالات بہت عجیب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر