Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں لومڑی کہاں موجود ہے؟

Now Reading:

تصویر میں لومڑی کہاں موجود ہے؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔

تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔

آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں گے، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ گلہریوں کے درمیان چھُپا چوہا تلاش کر سکتے ہیں؟

مذکورہ تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں لومڑی کہاں موجود ہے اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Advertisement

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت ایک بار اور غور کرلیں۔

Advertisement

Advertisement

کامیاب ہوئے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

آپ تصویر کے دائیں کونے میں بادلوں میں لومڑی کی ڈرائنگ دیکھ سکتے ہیں۔

اس کا جواب آپ نیچے ایک تصویر کی شکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر