Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہا کو دلہن کو مٹھائی کھلانا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

دلہا کو دلہن کو مٹھائی کھلانا مہنگا پڑ گیا
دلہا دلہن

دلہا کو دلہن کو مٹھائی کھلانا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں شادی  بیاہ کی تقریبات میں اکثر لڑائی جھگڑے ہو ہی جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک جوڑے کو ایک دوسرے کو مارتے ہوئے دکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا زبردستی دلہن کو مٹھائی کھلانے کی کوشش کر رہا ہے تاہم مستقل مٹھائی کھلانے کی کوشش آخرکار دلہا کو مہنگی پڑ گئی۔

وائرل ہونے والی اس انوکھی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن زور سے دلہا کو تھپڑ مار دیتی ہے جس کے جواب میں دلہا بھی دلہن کو تھپڑ پار دیتا ہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ دونوں کو ایک دوسرے کو بُری طرح سے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ویڈیو میں دلہا کو دلہن کے سر کے بال بھی کھینچتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

حالانکہ شادی کی تقریب میں موجود کچھ لوگ اسٹیچ پر بھی نظر آرہے ہیں جو وہ اس لڑائی کو ختم کروانے کی بھی کوشش کررہے ہیں لیکن دلہا دلہن کے غصہ کے شدت کی وجہ سے یہ لڑائی ختم ہوتے ہوئے نہیں دکھ رہی ہے۔

Advertisement

 وائرل ہونے والی اس دلہا دلہن کی فائٹ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کو اپنے غصہ پرقابو رکھنا چاہیے تھا۔

:ویڈیو دیکھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/258736/

اس سے قبل بھی بھارت کے ایک جورے کی ایسی ہی کچھ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ  منڈپ میں بیٹھی دلہن رسم کے دوران اچانک دولہا کو تھپڑ مارتی ہے جس کے بعد جواباً دولہا بھی دلہن کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے، کچھ ہی لمحوں میں دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی شدت اختیار کرلیتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر بھاررتی شادی کے حوالے سے اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر