Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو؛ 1موٹر بائیک پر 8 افراد کی سواری کا حیران کن مظاہرہ

Now Reading:

ویڈیو؛ 1موٹر بائیک پر 8 افراد کی سواری کا حیران کن مظاہرہ

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار نے اپنے گھر کے8 افراد کو بٹھا کر دنیا کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  موٹر سائیکل پر اسے چلانے والے  سمیت چھ سے آٹھ افراد بیٹھے ہوئے ہیں۔

اس شخص نے موٹر سائیکل کی پچھلی نشست پر لکڑی کا تختہ نصب کیا ہوا ہے جس کے دونوں جانب خواتین بیٹھی ہوئی ہیں۔

موٹرسائیکل کے مالک کا یہ انداز کسی طرح بھی قابل تعریف  نہیں کیونکہ ذرا سی بھی لغزش ان تمام افراد کو کسی بھی حادثے سے دوچار کرسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عورت کو مونجولیکا کا روپ دھار کر لوگوں کو ڈرانا مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر