Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈے کو پودے کے گملے میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

انڈے کو پودے کے گملے میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

انڈے کو پودے کے گملے میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

پودے گھروں کو خوشنما بناتے ہیں جبکہ ان میں سے کئی پودے ایسے بھی ہیں جو لوگوں کو صحت مند رکھنے کے ساتھ ساتھ گھروں کو گرمی سے بھی بچاتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈے کو پودے کے گملے میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

اپنے گملوں یا پودوں میں ایک انڈہ رکھ دیں اور اس کو مٹی میں دبا دیں اور پھر پانی ڈالتے رہیں۔

کچھ ہی دنوں میں آپ کے پودے نشوونما پا کر جلد ہی تیار ہوجائیں گے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈے میں چونکہ وٹامنز اور پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے اور اسی وجہ سے وہ مٹی میں دبنے کی وجہ سے جلد ہی سڑ جاتے ہیں۔

Advertisement

جوں ہی انڈہ سڑنے لگتا ہے مٹی زرخیز ہوتی جاتی ہے اور اس میں معدنیانی اثرات پیدا ہونے لگتے ہیں یہی وجہ ہے کہ پودوں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں اور پودے جلد بڑھنے لگتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر