Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زندہ مینڈک پر مشروم اگنے سے سائنسدان حیران

Now Reading:

زندہ مینڈک پر مشروم اگنے سے سائنسدان حیران
زندہ مینڈک پر مشروم اگنے سے سائنسدان حیران

زندہ مینڈک پر مشروم اگنے سے سائنسدان حیران

یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس جس میں ایک زندہ مینڈک پر کوئی پودا اگ آیا ہے اس سے پہلے ایسا  صرف فلموں یا ویڈیو گیمز میں دیکھا جاتا تھا اور خیال کیا جاتا تھا کہ یہ ایک حقیقت سے ماورا ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان میں محققین کی ایک ٹیم نے ایک ایسے زندہ مینڈک دریافت کیا ہے جس کے جسم کے اطراف میں ایک چھوٹی کھمبی یا مشروم  اُگ رہی تھی۔

The Last of Us نامی ویڈیو گیم سیریز جوکہ HBO پر کافی مقبول تھی اس سیریز میں سب سے پہلے  کھمبیوں اور پھپھوندی سے انسانوں کو متاثر کرنے اور انہیں بے حس زومبی میں تبدیل کرنے کے خیالی سوچ کو پیش کیا گیا تھا۔

 واضح رہے کہ کورڈی سیپس ایک فنگس ہے جو چین کے بلند پہاڑی علاقوں میں بعض کیٹرپلرز پر رہتی ہے۔ اسے کبھی کبھار ایک دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

اگرچہ کورڈی سیپس کو بعض اوقات مشروم بھی کہا جاتا ہے، لیکن جس قسم کی کورڈی سیپس لیبارٹری میں بنائی جاتی ہے وہ مشروم نہیں اگا سکتی۔

حقیقت میں، کورڈی سیپس فنگس صرف کیڑوں کو متاثر کرتی ہے، تاہم ہندوستانی محققین کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایک ایسا مینڈک دریافت کیا ہے جس پر کسی فنگس کے بغیر ایک مشروب اگ آیا ہے۔

محققین نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی زندہ مینڈک پر کھمبی کو نہیں دیکھا یہ پہلا موقع تھا، حیرت انگیز طور پر مینڈک زندہ تھا اور اس میں سے نکلنے والے چھوٹی، سرمئی کھمبی سے بالکل پریشان نظر نہیں آتا تھا۔ سرمئی رنگ کی کھمبی کو بعد میں Mycena genus کے ایک شاخ کے طور پر شناخت کیا گیا، یہ بونٹ مشروم کی ایک قسم ہے جو زندہ یا سڑتی ہوئی لکڑی یا جانوروں کے گوبر پر اگتی ہے، لیکن یقینی طور پر زندہ جاندار پر نہیں۔

اس مینڈک کے حوالے سے ایک نظریہ یہ ہے کہ یہ کھمبی مینڈک کے جسم پر کسی زخم کی وجہ اگ آیا، لیکن دو ہندوستانی محققین نے جو تصویریں کھینچی ہیں ان میں چوٹ یا جلد کی بیماری کی کوئی علامت نہیں دکھائی دے رہی۔

کوپن ہیگن یونیورسٹی میں ماہر نفسیات کرسٹوفر بگ ہارڈر کا اندازہ ہے کہ یہ بالکل سطحی طور پر مائیسینا کے ساتھ جلد کا انفیکشن ہے۔جو طویل عرصے تک رہ سکتاہے، کیونکہ انسانوں میں زیادہ تر جلد کے فنگل انفیکشن ہوتے ہیں۔

Advertisement

اس عجیب و غریب دریافت کے بارے میں ابھی تک مکمل معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔ اور فنگس کی بہت سی اقسام ہیں تاہم یہ کھمبی کس وجہ سے بڑھ رہی ہے ابھی تک معلوم نہیں جا سکی۔

بہت سارے سوالات کے باوجود، اس دریافت کو سائنس کی دنیا میں ’’بڑی خبر‘‘ قرار دیا جارہا ہے۔ تاہم مشروم اور فنگس کے زندہ جانوروں کو متاثر کرنے کا امکان یقینی طور پر اہم خبر ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انٹرنیٹ پر وقت گزارنے سے ہماری شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ہمارا موبائل فون پکڑنے کا انداز ہماری شخصیت کے کون سے اہم راز ظاہر کرتا ہے؟ جانیے
غلط آرڈر موصول ہونے پر خاتون نے ریسٹورنٹ کے خلاف مقدمہ کردیا
لفٹ کے اندر آئینے کیوں لگے ہوتے ہیں؟ اصل وجہ جانیے
ائیر کنڈیشن کو خراب ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو یہ 4 کام لازمی کریں
آپ کے نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر