Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں

Now Reading:

دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں

دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں

 آج ہم آپکو بتائیں گے کہ دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے۔

اس احساس کو stopped-clock illusion کہا جاتا ہے اور اس کے پیچھے ہمارے دماغ کی متوقع نتائج کا اندازہ لگانے کی صلاحیت چھپی ہوتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب آپ گھڑی کو دیکھتے ہیں تو ہماری توقعات اور حقیقت کے درمیان فرق پیدا ہوتا ہے۔

ہمارا دماغ آنکھوں کو اس نتیجے کی پیشگوئی کے لیے تیار کرتا ہے جس کے لیے ہم ذہنی طور پر تیار ہوتے ہیں۔

دماغ کی اس صلاحیت سے ہمیں غیر متوقع حالات میں ذہنی طور پر سنبھلنے میں مدد ملتی ہے مگر گھڑی میں بار بار وقت دیکھنے پر الٹا اثر ہوتا ہے، یعنی ہمارے لیے وقت گزرنے کا احساس سست ہو جاتا ہے۔

Advertisement

آسان الفاظ میں وقت تو اپنی رفتار سے ہی آگے بڑھ رہا ہوتا ہے مگر جب ہم گھڑی کو گھور رہے ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ کچھ گڑبڑا جاتا ہے اور وقت سست روی سے گزرنے کا احساس ہوتا ہے۔

دوسری جانب اگر آپ کو لگتا ہے کہ وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے تو اس کی ممکنہ وجہ آپ کی عمر میں اضافہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر