Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں میں سے ایک نے شادی کرلی

Now Reading:

دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں میں سے ایک نے شادی کرلی
شادی

دو سر اور ایک جسم والی جڑواں بہنوں میں سے ایک نے شادی کرلی

دو سر اور ایک جسم والی  جڑواں بہنوں میں سے ایک، ایبی ہینسل، نے شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 سال کی عمر میں دنیا کے سامنے آنے والی یہ جڑواں بہنیں، جن کے 2 سر اور ایک ڈھر ہے، نے دنیا کی توجہ حاصل کرلی تھی لیکن ان کے والدین نے ایبی اور برٹنی کی پرورش عام انسانوں کی طرح ہی کی ہے۔

سال 2021 میں ’ایبی اینڈ برٹنی شو‘ کے ذریعے ان بہوں نے اپنی روزمرہ کی زندگی اور کام کرنے کے انداز کو دنیا تک پہنچایا جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔

حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ ان جڑواں بہنوں  میں سے ایک ، ایبی ہینسل، نے 3 سال قبل امریکہ کے سینئر فوجی افسر سے شادی کرلی ہے۔

ہینسلز کی فیس بک پروفائل تصویر پر شادی کی تصویر لگی ہوئی ہے، جس میں جڑواں بہنوں کو شادی کا جوڑا پہنا ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، جب کہ بولنگ، گرے سوٹ میں ان کے سامنے کھڑے ہیں۔

Advertisement

یہ جڑواں بہنیں اب پانچویں جماعت کی اساتذہ ہیں اور مینیسوٹا میں رہتی ہیں، جہاں ان کی پیدائش اور پرورش ہوئی۔

یہ لڑکیاں عام انسانوں کی طرح زندگی گزارتی ہیں فرق صرف یہ ہے کہ ان کا دھڑ ایک ہے، جس کا دایاں حصہ ایبی کنٹرول کرتی ہے اور بایاں حصہ برٹنی کنٹرول کرتی ہے، ان کے اندرونی اعضا میں دو دل، 4 پھیپھڑے، 2 پِتے، 2 معدے، 3 گردے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر