Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں

Now Reading:

غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں

غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں

لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام کو اپنے انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے بلیکزبرگ کی ساؤتھ مین اسٹریٹ میں لاٹری وینڈنگ مشین کا دورہ کیا جہاں وہ میگا ملینز کا ٹکٹ خریدنا چاہتی تھیں۔

[فائل-فوٹو]

انہوں نے کہا کہ ان کی نظر وہاں رکھی لاٹری وینڈنگ مشین پر پڑی۔ وہ اس کے پاس گئیں اور جو بٹن دبانا تھا اس کے بجائے ان کا ہاتھ دوسرے بٹن پر پڑگیا جس کے ساتھ ہی انہیں مشین سے 18 مارچ کا پاور بال ڈرائنگ ٹکٹ موصول ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فوری طور پر ڈرائنگ ٹکٹ میں پہلے پانچ نمبروں کو لاٹری کے نمبروں سے ملایا جس کے بعد ان کی حیرت کی انتہا نہیں رہی کہ وہ نمبر 10 لاکھ ڈالرز انعام کے نمبر تھے۔

Advertisement

خاتون نے کہا کہ یہ میری زندگی کی بہترین غلطی تھی، مجھے کچھ سمجھ نہیں دے آرہا تھا جب مجھے احساس ہوا کہ میں نے 10 لاکھ جیت لیے ہیں۔ میرا دل تیز دھڑک رہا تھا اور یہ واقعی زندگی کا سب سے خوشگوار حادثہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر