
وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست؛ محمد رضوان نے وجہ بتادی
نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ میں ناقص کارکردگی پر محمد رضوان کا بیان سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اَپ میچ میں ناقص کارکردگی پر موقف پیش کررہے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ







