Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے گرفتار تاجروں کی ضمانت منظور

Now Reading:

کراچی کے گرفتار تاجروں کی ضمانت منظور
کاروبار صرف آن لائن

سٹی کورٹ نے تاجر رہنما حماد پونا والا اور دیگر کی درخواست ضمانت منظورکرلی،،عدالت  نے تاجروں کو ڈیڑھ لاکھ  فی کس مچلکوں کےعوض رہاکرنےکاحکم دے دیا  ہے۔

یاد رہے کہ پولیس نے لاک ڈاون کی  خلاف ورزی اور تاجروں کو اُکسانےپر تاجروں کو گرفتار کیا تھا۔

دو روز قبل گرفتار تاجروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سولر پینلز لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان
سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر