Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ

انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شہر کی مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس ضمن میں انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ جی نائن، جی تیرہ،  ستارہ مارکیٹ،  جی پندرہ، جی ٹین فرنیچر مارکیٹ،  گولڑہ روڈ،  بہارہ کہو،  ڈی ایچ اے، پی ۔ ڈبلیو، پاکستان ٹاؤن، جی الیون، آپیارہ مارکیٹ، آئی ٹین میں تمام مارکیٹس بند رہیں گی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جمعرات، جمعہ سفا مال، سینٹورس مال، گیگا مال، آمیزون مال بند رہیں گے۔

Advertisement

ہفتہ، اتوار کو بلیو ایریا، ایف ٹین، میلوڈی مارکیٹ، ای الیون، ایف ایٹ، آئی ایٹ، ایف الیون، ایف سکس اور ایف سیون کے کاروبار مرکز بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر