Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 586 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 36 ہزار 188 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر