Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے

اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے باعث 3 دن بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا۔

واضح رہے کہ منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ،اسٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔