اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی حد عبور کرگیا گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 176,591 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا