شہرقائد میں بادلوں کے ڈیرے، رم جھم سے موسم خوشگوار کراچی میں اس وقت جنوب مغربی سمت سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں