چین میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے 15 جانیں نگل لیں، سیکڑوں زخمی آئندہ چند دنوں میں مزید شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات