Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشہرو فیروز،زمینی تنازع،بھائی نےاپنےسگےبھائیوں کوقتل کردیا

Now Reading:

نوشہرو فیروز،زمینی تنازع،بھائی نےاپنےسگےبھائیوں کوقتل کردیا
فائرنگ

نوشہروفیروزمیں زمین کےتنازع پرچھوٹےبھائی نےفائرنگ کرکےدوبڑے بھائیوں کوقتل کردیا۔

پولیس کےنومطابق نوشہروفیروزکےعلاقےدریاخان مری میں 18 ایکڑ زرعی زمین کےتنازع پرملزم نعیم وڑائچ نےفائرنگ کرکےاپنےدو بھائیوں عبدالرزاق اورنجیب کوقتل کردیااورفرارہوگیا۔

مقتولین اپنی زمین کسی کوفروخت کرناچاہتے تھے جبکہ ملزم یہ زمین خود لیناچاہتا تھا۔

 بھائیوں کےانکارپرمشتعل ہوکرچھوٹےبھائی نےفائرنگ کرکے 2 بھائیوں کوقتل کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر