Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

Now Reading:

موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے
اسکول

موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

سندھ بھر میں  تعلیمی ادارے دو ماہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں وفاقی اور سرکاری سمیت تعلیمی ادارے گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

کراچی سمیت سندھ اور سکھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں تدریسی عمل چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔

کراچی کے تمام نجی اور سرکاری اسکولز کھل گئے، نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریس کا عمل شروع ہو گیا۔

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے پر پہلے دن حاضری معمول سے کم رہی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب سکھر میں بھی گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول کھل گئے۔

جون جولائی کی چھٹیوں کے بعد آج بچوں نے اپنی دوبارہ کلاسز لینا شروع کردی جبکہ اسکول انتظامیہ نے بھی تعطیلات کے بعد اسکول میں باقاعدگی سے تعلیمی سرگرمیاں شروع کروا دیں۔

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد والدین اپنے بچوں کو موٹرسائیکل، رکشوں اور وین کے ذریعے اسکول لیکر پہنچ گئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر