Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی امل منیب سے فلائٹ میں ملاقات، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شاہد آفریدی کی امل منیب سے فلائٹ میں ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی بیٹی امل منیب کی فلائٹ میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی سے اتفاقاً ملاقات ہو گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں امل منیب کو شاہد آفریدی سے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس ویڈیو میں امل کو روک کر شاہد آفریدی کچھ بات کرتے ہیں جس پر امل دلچسپ سے تاثرات کا اظہار کرتی ہے اور پھر وہ اس کے سر پر پیار سے ہاتھ رکھ دیتے ہیں۔

اس ویڈیو کو اب تک 74 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر