Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمن منیب کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

ایمن منیب کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی  منیب بٹ کے ہمراہ  تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

Advertisement

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ اُن کے شوہر اداکار منیب بٹ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ ک جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار منیب بٹ نے سفید رنگ کا کورٹ جبکہ اداکارہ ایمن نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ ایمن اور منیب کے اس نئے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر