Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی بچپن کی تصاویر وائرل

Now Reading:

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی بچپن کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جست مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اداکارہ سارہ علی خان کے بچپن کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بالی ووڈ اداکار سیف علی خان شوٹنگ کے دوران کچھ وقت ملنے پر اپنی ایک سالہ بیٹی سارا علی خان کو بہلا رہے ہیں۔

اس 26 سال پرانی ویڈیو  اور تصویر کو دیکھ کر ان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ چھوٹے نواب کو چاہیے کہ اپنے ڈی این اے کو اپنی طرح تبدیل کریں۔

واضح رہے کہ سیف علی خان کی فلم ’ہمیشہ‘ جس کی شوٹنگ 1996 میں ہوئی اس موقع پر وہ سارا کے ساتھ دوران شوٹنگ نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر