Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریچھ کے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ریچھ کے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ریچھ کے بچے کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریچھ کا بچہ ڈانس کر رہا ہے۔

نہایت پرجوش ریچھ کا بچہ خوب اچھل کود کر رہا ہے۔

https://twitter.com/Yoda4ever/status/1532332451854536705?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1532332451854536705%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1094611

13 سیکنڈز کی ویڈیو میں ریچھ کا بچہ ایسے ناچ رہا ہے جیسے اسے کوئی نہیں دیکھ رہا اور وہ اپنی دُھن میں مگن ہے۔

Advertisement

یہ ویڈیو کلپ بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور ایک دن میں اسے 31 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر