Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ شرمناک ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

Now Reading:

حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ شرمناک ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

Advertisement

ویڈیو میں حریم شاہ اپنے شوہر کے ہمراہ کسی ریستورنت میں موجود ہیں اور انہیں نامناسب حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔

وائرل ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا بھی سنا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Bilal Shah (@hareem.shah_official_account)

وائرل ویڈیو کے بعد اداکارہ کو سوشل میڈیا کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار کی سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ کسی سیاسی شخصیات یا کسی دوست کے ساتھ موجود ہیں، سیاسی شخصیات کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے پر حریم شاہ کو کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر