Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زویا ناصر کا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں زویا ناصر کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Advertisement

اس سے قبل ایک انٹرویو کے دوران زویا ناصر نے اپنے کیرئیر اور ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا تھا۔

انٹرویو کے دوران زویا ناصر نے پہلی بار اعتراف کیا کہ ان کی شادی کم عمری میں ہوگئی تھی جو 19 سال کی عمر میں طلاق پر ختم ہوئی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Advertisement

زویا ناصر کے مطابق انہوں نے مذہب اسلام اور والدین کے مطابق اپنی شادی کو بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر جب چیزیں ہاتھ سے نکل گئیں تو انہیں طلاق لینی پڑی۔

ان کے مطابق شادی کے بعد وہ اسی بات سے ڈرتی تھیں کہ ان کی طلاق نہ ہوجائے مگر وہی ہوا جس کا انہیں ڈر تھا۔

زویا ناصر نے طلاق کے حوالے سے کہا کہ کم عمری میں شادی کرنے کی وجہ سے شروع میں انہیں لگتا تھا کہ شاید انہی کی غلطی ہوگی مگر ایسا نہیں تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

ان کے مطابق طلاق کی تکلیف اپنی جگہ مگر طلاق کے بعد لوگوں کے طعنوں نے ان کی زندگی مزید مشکل بنائی۔

زویا ناصر کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کی کم عمری میں شادی نہ کروائی جائے تو اچھا ہے لیکن اگر کسی لڑکی کی شادی ہوجائے اور ان کی ازدواجی زندگی مشکل ہو تو پہلے وہ اپنی شادی کو کامیاب بنانے کےلیے آخری حد تک جائے، اس کے بعد اگر معاملات حل نہ ہوں تو طلاق لے لے۔

Advertisement

ان کے مطابق طلاق کے بعد ان کے والدین اور اہل خانہ نے ان کی بھرپور حمایت کی اور طلاق ہوجانے کے بعد وہ 7 سے 8 سال بیرون ملک چلی گئیں۔

زویا ناصر نے تعلقات اور محبت کے حوالے سے بھی باتیں کیں، تاہم انہوں نے اپنے سابق بوائےفرینڈ جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین المعروف کرس بیٹزمین سے منگنی ختم کرنے کے معاملے پر کھل کر بات نہیں کی۔

زویا ناصر اور کرس بیٹزمین نے مئی 2021 کو منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، دونوں نے ویلنٹائنزڈے کے موقع پر منگنی کی تھی۔

اداکارہ زویا ناصر معروف ادیب، نغمہ نگار، فلم کہانی و مکالمہ نویس ناصر ادیب کی صاحبزادی ہیں۔

نامور ادیب ناصر ادیب کو 412 فلمیں لکھنے کا اعزاز حاصل ہے جس میں مولا جٹ جیسی کامیاب ترین فلم بھی شامل ہے۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ زویا نا صر کے والد نا صر ادیب نے 30 برس کی عمر میں بڑی اسکرین کے لیے پہلی فلم ’وحشی جٹ‘ لکھی تھی۔

ناصر ادیب کو 2019 میں تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

Advertisement

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ناصر ادیب نے پاکستانی فلم انڈسڑی کی بحالی کے لیے اپنی خدمات بلا معاوضہ پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انہوں نے یہ فیصلہ فلمسازوں کو پروڈکشن کی جانب لانے کے لیے کیا تھا، وہ چاہتے تھے کہ اہم موضوعات پر ان کی تحریر کردہ کہانیوں پر فلمساز و ہدایت کار اپنے طور پر کام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر