Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری ی معروف اداکارہ انمول بلوچ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول بلوچ نے سیاہ اور سفید رنگ کا مغربی بولڈ لباس پہنا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انمول بلوچ کشتی میں ساحل سمندر کی سیر کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh)

انمول بلوچ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ انمول بلوچ نے ڈرامہ سیریل ’ایک لڑکی عام سی‘، ’ایک ستم اور‘، ’سیانی‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ ماہرہ خان کی اس خوبصورت ساڑھی کی قیمت جانیے!
یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
خوش قسمت ہوں کہ ٹوئنکل سے شادی ہوئی، اکشے کمار
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر