Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی شرمناک لباس میں تصاویر وائرل

Now Reading:

آئمہ بیگ نے تمام حدیں پار کردیں؛ انتہائی شرمناک لباس میں تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظر آتی ہیں اور کئی بار سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن انہیں اکثر اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف گلوکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جسے دیکھتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے کلیجی رنگ کا بغیر آستینوں والا انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

آئمہ بیگ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر