Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ جنت زبیر کی ایئرپورٹ پر انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

بھارتی اداکارہ جنت زبیر کی ایئرپورٹ پر انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

معروف بھارتی اداکارہ جنت زبیر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت زبیر نے ایئرپورٹ پر موجود ہیں جہاں وہ سفر کرنے کے لیے تیار ہیں، ادکارہ نے سیاہ رنگ انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے ساتھ ہی کالا چشمہ پہنا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Zubair Rahmani (@jannatzubair29)

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر صارفین کی نظروں کے سامنے سے گزری تو کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے انہیں غیر مناسب لباس کے چناؤ پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ جنت زبیر بھارت کی نوجوان اداکارہ ہیں جن کی عمر صرف 21 سال ہے اور اتنی سی عمر میں ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 45 ملین سے زائد ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Jannat Zubair Rahmani (@jannatzubair29)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر