Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی میں بیٹھی علیزے شاہ کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

گاڑی میں بیٹھی علیزے شاہ کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور ادکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیر کیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے انتہائی شرمناک مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

علیزے شاہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اب بھی میرے ذہن میں موسم گرما ہے‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس اندازکو بے شرمی قرار دیا۔

واضح رہے کہ علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘، ’تقدیر‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Hottie Alizeh Shah Shares BTS Video of Getting Glammed Up - Lens

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر