Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی ماڈل علینہ علی کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

Now Reading:

معروف پاکستانی ماڈل علینہ علی کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل علینہ علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علینہ علی نے سفید رنگ کا جالی والا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہی ںتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ علینہ علی نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

Advertisement

علینہ علی کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس کے چناؤ پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر