Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئمہ بیگ کا بھارت کی لیجنڈری اداکارہ کا انداز اپنانا مداحوں کو بھا گیا؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

آئمہ بیگ کا بھارت کی لیجنڈری اداکارہ کا انداز اپنانا مداحوں کو بھا گیا؛ ویڈیو وائرل
آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا جی کا انداز اپنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں معروف گلوکارہ آئمہ بیگ مہندی حسن کی  مشہور غزل” مجھے تم نظر سے گراتو رہے ہو” گا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنی زندگی میں کسی مرد کی ضرورت نہیں، گلوکارہ آئمہ بیگ

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

ویڈیو کے کیپشن میں معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے لکھا ہے کہ ’ جب ڈیزائنر کی جانب سے ماضی کا ایک کلپ دیکھایا گیا، جس میں ریکھا جی بی بی سی کو انٹرویو دے رہی ہیں اور اس دوران میزبان کی فرمائش پر مہدی حسن کی مشہور زمانہ غزل “مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو”  گنگنا کر سنا رہی ہیں ‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’ اسے دیکھتے ہی مجھے یہ ٹریک اتنا پسند آیا کہ پوری شوٹ کے دوران صرف یہ ہی غزل لوپ پر چلتی رہی اور ڈیزائنر کی ٹیم نے اسے بہت خوبصورت انداز میں عکس بند کیا ‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: حالیہ تنازع سے میرے والد کی صحت پر برے اثرات پڑے، آئمہ بیگ

واضح رہے کہ “مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو” استاد مہدی حسن کی گائی ہوئی مشہور زمانہ غزل ہے جو 1967 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم “دوراہا” میں اداکار وحید مراد پر فلمائی گئی تھی۔

اس سے قبل گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں آئمہ بیگ کو گلابی اور ہرے رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر