شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے باکس آفس پر 27 ویں روز دنیا بھر سے 1000 کروڑ کا بزنس کر لیا ۔
پٹھان نے صرف بھارت میں باکس آفس پر تمام زبانوں کو ملا کر تقریباً 516 کروڑ کمائے ہیں۔ یہ فلم بیک وقت تین زبانوں تامل ، ہندی اور تیلگو میں ریلیز ہوئی۔
پٹھان سب سے تیز ترین 500 کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم بھی بنی ۔ اس سے پہلے 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم دنگل نے صرف بھارتی باکس آفس کلیکشن 374.43 کروڑ تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گزشتہ ماہ جنوری میں فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کے بعد بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے کروڑوں مداحوں کی حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔ جس سے بھارتی فلم انڈسٹری کو ایک مایوس کن دور کے بعد نئی امید ملی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سخت گیر ہندو گروپوں نے ’پٹھان‘ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا کیونکہ دیپیکا پڈوکون نے فلم کے ایک گانے میں زعفرانی رنگ کی بکنی پہنی تھی اور یہ رنگ ان کے مذہب میں اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ کے مرکزی کرداروں نے کتنا معاوضہ لیا؟
یش راج فلمز کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیا، آشوتوش رانا سمیت دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News