Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارون شاہد کو کس شہر کا کھانا پسند ہے؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

ہارون شاہد کو کس شہر کا کھانا پسند ہے؟ اداکار نے بتادیا

ہارون شاہد کو کس شہر کا کھانا پسند ہے؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار و گلوکار ہارون شاہد نے بتادیا کہ اُن کو کس شہر کا کھانا زیادہ پسند ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار ہارون شاہد نے کراچی اور لاہور کی زندگی میں فرق پر بات کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Haroon Shahid (@haroonshahidofficial)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مجھے کراچی کا حال دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، یہ میرے ملک کا حصہ ہے کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، یہاں پر سب کچھ ہے یہ ایسا شہر ہے جو ہم سب کو پناہ دیتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں جب لاہور سے کراچی آرہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ میرا کیا بنے گا، کام ملے گا یا نہیں، لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ اس شہر نے اپنی باہیں کھول رکھی ہیں کہ آجاؤ میں تمہیں کام دوں گا۔

اداکار کے مطابق کراچی میں ہر نسل کا آدمی موجود ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں پر کچھ بےحد کمال چیزیں ہیں جیسے کراچی کا کھانا پورے پاکستان میں سب سے اچھا کھانا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Haroon Shahid (@haroonshahidofficial)

ہارون شاہد کا کہنا تھا کہ یہ غلط فہمی ہے کہ لاہور کا کھانا بہت اچھا ہے، لاہوری کھاتے زیادہ ہوں گے مگر کھانا صرف کراچی کا اچھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ محنتی لوگ بھی کراچی میں ہیں لیکن اس کے ساتھ کراچی میں وہ چیزیں بھی نظر آتی ہیں جو پورے پاکستان میں نہیں نظر آتیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں بدمعاشی زیادہ نظر آتی ہے، یہ کہتے ہوئے بُرا لگتا ہے مگر تعصب یہاں زیادہ نظر آئے گا لیکن چاہے کچھ بھی ہو آپ کراچی سے محبت کرنے سے خود کو چاہتے ہوئے بھی نہیں روک سکتے یہ ایسا شہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر