Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

باربی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کب ریلیز کی جائے گی؟ جانیئے

Now Reading:

باربی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کب ریلیز کی جائے گی؟ جانیئے
باربی

باربی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کب ریلیز کی جائے گی؟ جانیئے

دنیا بھر میں رواں سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز ’باربی‘ نے حاصل کیا ہے  اور اب بھی اس کے بزنس کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پہلے پہل اس فلم کو تھیٹروں میں ریلیز کیا گیا تھا لیکن اب اس فلم کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ فلم آئندہ ہفتے تک IMAX فارمیٹ میں دستیاب ہونے جا رہی ہے تو 22 ستمبر کو، تھیٹر دیکھنے والوں کے پاس پریمیم فارمیٹ میں فلم کی تعریف کرنے کا اختیار ہوگا۔

اس کے علاوہ ریلیز کے بعد 2 ماہ میں باربی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز کیا جائیگا اور یہ فلم پرائم ویڈیو، ووڈو، ایپل ٹی وی، گوگل پلے جیسے پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال تاحال جاری رہنے کا امکان
سوفی ٹرنر اور جو جونس اپنے بچوں کی ایک ساتھ پرورش کرنے پر رضامند
ہالی ووڈ رائٹرز کی اسٹوڈیوز کے ساتھ نئے معاہدے کی توثیق
انجلینا جولی کی نئی فلم کی پہلی جھلک بنی صارفین کی توجہ کا مرکز
جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈون کی شادی مشکلات کا شکار
ہیری پورٹر کی جادوئی دنیا کے معروف کردار کا انتقال ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر