
باربی کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری
یہاں باربی کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ یہ فلم اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دیکھنے کے لیے دستیاب ہے۔
رواں سال جولائی میں عالمی سطح پر ریلیز کی جانے والی فلم ’باربی‘ جس نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کیا تھا اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔
منگل کو پرائم ویڈیو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر باربی کا ایک پوسٹر شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا، “کیا ہم نے آپ کو ہیلو باربی کہتے سنا؟ باربی اب دستیاب ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سال کی سب سے بڑی فلم، جس میں مارگٹ روبی اور ریان گوسلنگ نے میٹل ڈولز باربی اور کین کا کردار ادا کیا ہے، اب پرائم ویڈیو پر کرائے پر دستیاب ہے۔
باربی کے لیے، ڈائریکٹر گریٹا گیروِگ پہلی سولو خاتون ہدایت کار بن گئیں جنہوں نے ایک ایسی فلم بنائی جس نے عالمی باکس آفس پر مجموعی طور پر $1 بلین کا بزنس کیا۔ باربی کے طور پر مارگٹ روبی اور کین کے طور پر ریان گوسلنگ نے مرکزی کردارا ادا کئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News