Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 2000 جانور مارنے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 2000 جانور مارنے کا فیصلہ

ہانگ کانگ میں کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر ہیمسٹر سمیت دیگر چھوٹے 2000 جانور مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

منگل کو ہانگ کانگ حکام کا کہنا تھا کہ وہ پالتو جانوروں کی دکان پر کورونا کے متعدد مثبت ٹیسٹ آنے پر ہیمسٹر سمیت 2000 چھوٹے جانوروں کو تلف کریں گے۔

دکان کے ملازم کا بھی کورونا وائرس سے متاثر تھے۔

محکمہ زراعت، ماہی گیری و تحفظ کے حکام کے مطابق شہر مین ہیمسٹر کی فروخت اور چھوٹے مملیاؤں کی درآمد بھی روک دی جائے گی۔

دکان کے ملازم کی ٹیسٹ رپورٹ میں ڈیلٹا ویریئنٹ مثبت آیا ہے اور متعدد ہیمسٹر جو نیدرلینڈز سے درآمد کیے گئے تھے، کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔

Advertisement

امریکی سینٹرز فار ڈِیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے مطابق جانور کورونا وائرس کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے نہیں دِکھتے۔

لیکن ہانگ کانگ کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ وہ انسانوں اور جانوروں کے درمیان وائرس کے منتقل ہونے کو خارج از امکان نہیں سمجھتے

سینٹر فار ہیلتھ پروٹیکشن کے کنٹرولر ایڈوِن سوئی کا کہنا تھا کہ ہم اس امکان کو خارج نہیں کر سکتے ہیں دکان دار کو ہیمسٹر سے وائرس لگا۔

اونٹاریو ویٹرینری کالج کے ڈاکٹر اسکاٹ وِیز کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر جانور سے انسان میں آیا ہے، یہ وباء عالمی وباء اس لیے بنی کیوں کہ یہ وائرس لوگوں کے درمیان آسانی سے پھیلتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب تک کے علم کے مطابق منکس وہ جانور ہیں جو انسانوں سے یہ وائرس پکڑتے ہیں واپس پھیلا دیتے ہیں۔

ماہرین نے لوگوں کو ان کے پالتو جانوروں کو چومنے سے بھی سختی  سے منع کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر