Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیب کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے، تحقیق

Now Reading:

سیب کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے، تحقیق
سیب کا استعمال

سیب کھانے کے فائدے بےشمار ہیں اور اسے پابندی سے کھانے والے افراد بہت سی مہلک بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔

سیب کا استعمال انسان کو چست اور تندرست رہنے میں مدد کرتا ہے اور اس سے جسم کی توانائی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

علاوہ ازیں سیب کا باقاعدہ استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔

 اس حوالے سے مختلف مطالعے کیے گئے ہیں اور تحقیقات بھی ہوئیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ سیب ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بہت فائدے مند ہوسکتا ہے۔

اس سے معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں خون میں شوگر کے اضافے کو روکتا ہے جبکہ اس سے ہونے والے خطرات کو بھی بہت حد تک کم کرتا ہے۔

Advertisement

سیب میں موجود زنک، آئرن اور  ٹریس میٹلز ذیابیطس کے مریضوں کو انکی شوگر قابو کرنے میں مدد دیتا ہے۔

علاوہ ازیں سیب کا استعمال ہائ بلڈ پریشر کے مریض بھی بہت آسانی سے کرسکتے ہیں کیونکہ یہ پیدا ہونے والے خطرات میں فائدے مند ثابت ہوتا ہے۔

دوسری جانب سیب کا استعمال آنتون کے لئے بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے قبض اور دیگر بیماریاں ہونے کے خدشات بہت کم ہوجاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر