Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رات بھر پانی میں بھگوئے ہوئے بادام کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں

Now Reading:

رات بھر پانی میں بھگوئے ہوئے بادام کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیں

رات بھر بھیگے ہوئے بادام کھانے کے حیرت انگیز نتائج

 بادام کھانے والے افراد میں کولیسٹرول کی سطح میں بھی نمایاں کمی آتی ہے جبکہ فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح مستحکم رہتی ہے اور یوں ایسے افراد میں امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔

باداموں میں میگنیشیم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو ذیابیطس کا خطرہ کم کرنے کے لئے مددگار ہوتا ہے.

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ رات بھگوئے ہوئے بادام صبح نہار منہ کھانے والے افراد میں خالی پیٹ بلڈ گلوکوز لیول نمایاں حد تک بہتر ہوا جس سے ذیابطیس ٹائپ ٹو کا خطرہ بھی کم ہو گیا۔

بادام توانائی فراہم کرنے کا موثر ترین ذریعہ ہیں، یہ جسم میں حرارت فراہم کرتے ہیں جس سے جسم چست و توانا رہتا ہے، کاموں کے درمیان سستی و کاہلی محسوس نہیں ہوتی اور یوں جب انسان ہر کام میں ایکٹو ہوتا ہے تو کئی قسم کی بیماریوں سے بھی دور ہو جاتا ہے۔

Advertisement

محقیقین کیا کہتے ہیں؟

محققین کے مطابق نہار منہ رات بھر بھگوئے ہوئے بادام کھانا ذیابطیس کا شکار یا پری ڈائیبیٹکس افراد کے لئے بےحد فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 8 بھیگے ہوئے بادام کھانا بے حد مفید ہے.

نہار منہ صبح 4 بادام اور رات سونے سے پہلے 4 بادام لازمی کھانے چاہیئے اس سے ذیابطیس امراضِ قلب، کولیسٹرول اور دیگر کئی مسائل کا خاتمہ ممکن ہے.

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھانے کے فوراً بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟
ناخنوں کو نظر انداز مت کیجئے، یہ سرطان کا پتا بھی دے سکتے ہیں
اعضاء کی پیوند کاری سے مریضوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی کا انکشاف
بچوں کے کان کتنی عمر میں چھدوانا چاہئے؟
یہ عام سی وجہ ضرورت سے زیادہ کھانا کھانے کا سبب بنتی ہے
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر