Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر سوئی کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کرنا ممکن

Now Reading:

بغیر سوئی کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کرنا ممکن

بغیر سوئی کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کرنا اب بہت جلد ممکن ہوجائے گا۔

آئی فون، آئی پیڈ اور اسمارٹ واچ تیار کرنے کے حوالے سے معروف کمپنی ایپل نے ایسی ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیش رفت کی ہے جو یہ عمل سوئی کے بغیر کرنا ممکن بنادے گی۔

ایک رپورٹ کے مطابق ایپل نے سوئی کے استعمال کے بغیر بلڈ شوگر کی مانیٹرنگ کی ٹیکنالوجی کو کانسیپٹ مرحلے تک پہنچا دیا ہے، اس ٹیکنالوجی کی مدد سے جِلد کے اندر بلڈ شوگر کو جانچنے کے لیے لیزر کا سہارا لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں تو ہاضمہ بہتر بنائیں

ایپل کو اس ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے پہلے کسی میز جتنی بڑی ڈیوائس کو استعمال کرنا پڑ رہا تھا مگر اب اسے آئی فون جتنے حجم کی پروٹوٹائپ ڈیوائس کا حصہ بنا کر کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کو روزانہ کئی بار سوئی کی مدد سے انگلی سے خون کا خطرہ نکال کر شوگر لیول چیک کرنا ہوتا ہے تاکہ انسولین کا استعمال کیا جاسکے۔

اس عمل سے مریضوں کو تکلیف، جِلد کو نقصان پہنچنے، خراشوں اور انفیکشن کے خطرے کا سامنا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میٹابولزم کے حوالے سے چند غلط مفروضے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر