Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

السی کے بیج کے نقصانات جان لیں

Now Reading:

السی کے بیج کے نقصانات جان لیں

بھورے رنگ والے چھوٹے چھوٹے السی کے بیج جہاں اپنے اندر جادوئی فوائد رکھتے ہیں وہیں ان کو کچھ نقصانات بھی ہیں۔

السی کے بیجوں میں فائبر کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو ہاضمے کی تکلیف کا باعث بن سکتی ہے جیسے اپھارہ، گیس اور اسہال۔

ان بیجوں میں کم مقدار میں سائینائیڈ ہوتا ہے جو ممکنہ طور پر زہریلا مرکب ہے۔

تاہم ان بیجوں میں سائینائیڈ کی مقدار مناسب مقدار میں کھانے پر ہمارے لیے نقصان دہ نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: السی کے بیجوں کا استعمال خواتین کے لئے کیوں ضروری ہے؟

Advertisement

السی کے بیجوں میں پولی ان سیچوریٹڈ چکنائی زیادہ ہوتی ہے جو گرمی، روشنی یا ہوا کے سامنے آنے پر آکسیکرن اور گندگی کا شکار ہوتے ہیں۔

اس سے بچنے کے لیے السی کے بیجوں کو ٹھنڈی جگہ پر رکھیں، لمبے عرصے تک ان کو اسٹور کر کے استعمال نہ کریں ورنہ قدرتی طور پر ان میں سے نمی اور آئل کا اخراج ہوتا ہے جو غذا کے طور پر مفید نہیں ہوتا۔

یہ بیج کچھ لوگوں میں الرجک رد عمل کا سبب بن سکتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے یا پھر دھول مٹی سے بھی الرجی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر