Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچویں روز بھی بارش اور برفباری

Now Reading:

پانچویں روز بھی بارش اور برفباری
snow

 پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش وبرفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں رات بھر وقفے وقفے سے گرچ چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا جو آج بھی دن بھر جاری رہنے کا امکان ہےجبکہ گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑوں پربھی برفباری ہوئی۔

وادی نیلم اور شانگلہ میں بھی وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے آمدورفت کا سلسلہ بھی بند ہو گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوں ہی برفباری کا سلسلہ تھمے گا مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ میر پور آزاد کشمیر اور گردونواح میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ وادی لیپہ شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

Advertisement

وادی لیپہ کی رابطہ سڑکیں بھی گزشتہ پانچ روز سے بند ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشوں کے نئے سسٹم کی انٹری؛ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر